
پشاور میں جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا
پشتون تحفظ موومنٹ اور حکومت کے حمایت یافتہ ارکان کے جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے جرگے نے پی ٹی ایم کے تمام گرفتار ارکان کی رہائی کا یقین دلایا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LK9njH
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LK9njH
0 Response to "پشاور میں جرگے کے بعد پی ٹی ایم نے رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا"
Post a Comment