
’سی این این‘ کے مقبول پروڈیوسر، اینتھونی بورڈین چل بسے
’سی این این‘ کے انتظامی سربراہ، جیف زکر نے اسٹاف کو ایک رقعہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بورڈین کے موت کی اصل وجوہ ابھی غیر واضح ہیں، لیکن ہمیں اس بات کا پتا چل گیا ہے کہ ’’ٹونی نے اپنی زندگی کا چراغ خود ہی گُل کیا‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xTvO3P
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xTvO3P
0 Response to "’سی این این‘ کے مقبول پروڈیوسر، اینتھونی بورڈین چل بسے"
Post a Comment