
وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مائیک پینس کی ناصر الملک کو مبارکباد
وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی نائب صدر نے پاکستان میں جولائی میں ہونے والے انتخابات کی اہمیت کو اجاگر کیا، جس کی نگرانی کرتے ہوئے اسے آزادانہ اور منصفانہ بنانا ناصر الملک کی ذمہ داری ہوگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xS7G1B
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xS7G1B
0 Response to "وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مائیک پینس کی ناصر الملک کو مبارکباد"
Post a Comment