-->
دو برس کے لیے پانچ ملک سلامتی کونسل کے رُکن منتخب

دو برس کے لیے پانچ ملک سلامتی کونسل کے رُکن منتخب

یہ پانچوں ملک۔۔ بیلجئم، ڈومنیک ریپبلک، جرمنی، انڈونیشیا اور جنوبی افریقہ۔۔ یکم جنوری 2019ء سے اُس 15 رکنی تنظیم کے دھارے میں شامل ہوں گے جو بین الاقوامی امن اور سلامتی کے امور کی ذمہ دار ہوگی

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Hzd74X

Related Posts

0 Response to "دو برس کے لیے پانچ ملک سلامتی کونسل کے رُکن منتخب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3