
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں معطل کرنے کا اعلان
شمالی کوریا ان مشترکہ فوجی مشقوں پر معترض رہا ہے اور انہیں اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتا آیا ہے۔ لیکن اپنی پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے امریکی حکومت کو "بچت" ہوگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JEk86k
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JEk86k
0 Response to "ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں معطل کرنے کا اعلان"
Post a Comment