
امریکی محصولات کا جواب فوری ٹیکس لگا کر دیں گے، یورپ کی دھمکی
یورپی یونین کے صدر جنکر نے امریکی اقدام کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یورپ کے پاس اس کے سوا کوئی اور متبادل نہیں ہے کہ وہ امریکی اشیا پر ٹیکس لگا دیں اور یہ معاملہ جنیوا میں عالمی تجارتي ادارے کے پاس لے جائیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xuIG0a
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xuIG0a
0 Response to "امریکی محصولات کا جواب فوری ٹیکس لگا کر دیں گے، یورپ کی دھمکی"
Post a Comment