
پولنگ عملے، مبصرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری
ضابطۂ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن کی حدود سے باہر رہیں گے، پولنگ عملہ کسی سیاسی کارروائی یا انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنے گا جب کہ غیر ملکی مبصرین کو اجازت نامے کو نمایاں طور پر آویزاں کرنا ہوگا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kDxwwY
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kDxwwY
0 Response to "پولنگ عملے، مبصرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری"
Post a Comment