
الیکشن 2018:’امیدواروں نے حقائق چھپائے تو توہین عدالت کی کارروائی ہو گی‘
سپریم کورٹ نے آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں امیدواروں کے لیے بیان حلفی کو لازمی قرار دیا ہے جس میں وہ تمام معلومات درج ہوں گی جو اس کے اثاثوں اور غیر ملکی شہریت کے بارے میں ہوں گی۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sEZqvY
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2sEZqvY
0 Response to "الیکشن 2018:’امیدواروں نے حقائق چھپائے تو توہین عدالت کی کارروائی ہو گی‘"
Post a Comment