-->
قندھار: مختلف حملوں میں 20 فوجی ہلاک، نجی ادارے کے 33 ملازمین اغوا

قندھار: مختلف حملوں میں 20 فوجی ہلاک، نجی ادارے کے 33 ملازمین اغوا

اتوار کو جب عید کو طے پانے والی سہ روزہ جنگ بندی ختم ہوئی، طالبان نے خاصے مربوط حملے شروع کیے، جن میں 100سے زائد افغان فوجی ہلاک ہوئے جب کہ نئے علاقے پر قبضہ کیا گیا۔ جنوبی صوبہٴ قندھار میں اغوا کا یہ واقع پاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہوا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IgA1i4

Related Posts

0 Response to "قندھار: مختلف حملوں میں 20 فوجی ہلاک، نجی ادارے کے 33 ملازمین اغوا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3