-->
ٹرمپ، پوٹن ملاقات 16 جولائی کو ہیلسنکی میں ہوگی

ٹرمپ، پوٹن ملاقات 16 جولائی کو ہیلسنکی میں ہوگی

سربراہ ملاقات کی تصدیق ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے ایک روزہ دورہٴ روس کے بعد سامنے آئی ہے، جس دوران اُنھوں نے اعلیٰ روسی حکام سے ملاقات کی، جن میں پوٹن بھی شامل ہیں، تاکہ چوٹی کی یہ ملاقات طے کی جا سکے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N7aviY

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ، پوٹن ملاقات 16 جولائی کو ہیلسنکی میں ہوگی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3