-->
بیلجیم: فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک

بیلجیم: فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک

بیلجیم کے ایک مقامی روزنامے کے مطابق واقعہ منگل کو شہر کے مرکزی علاقے کی ایک شاہراہ پر پیش آیا جہاں بعض عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے فائرنگ سے قبل "اللہ اکبر" کا نعرہ بھی بلند کیا۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L4xBVk

Related Posts

0 Response to "بیلجیم: فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3