
بھارتی کشمیر کی آسیہ اور نیلوفر انصاف کی منتظر
بھارتی کشمیر کےایک قصبے شوپیان کی 17 سالہ آسیہ اور 24 سالہ نیلوفر نو سال پہلے 29 مئی کو غائب کرنے کے بعد قتل کر دی گئیں اطلاعات کے مطابق انہیں اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ کشمیریوں کا شبہ بھارتی فورسز پر گیا۔مگر قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ کشمیری آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xpGhUy
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xpGhUy
0 Response to "بھارتی کشمیر کی آسیہ اور نیلوفر انصاف کی منتظر"
Post a Comment