
غزہ پر اسرائیلی طیاروں کے حملے
گزشتہ دو مہینوں سے سرحدی علاقوں میں صورت حال بہت کشیدہ ہے جب فلسطینیوں نے اس سرزمین پر واپسی کے حق کے لیے مظاہرے شروع کیے تھے، جہاں سے وہ 1948 میں اسرائیل کے قیام کے وقت بھاگ گئے تھے یا انہیں علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IYJ1JT
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IYJ1JT
0 Response to "غزہ پر اسرائیلی طیاروں کے حملے"
Post a Comment