-->
ایران کے تین گروپوں اور چھ افراد پر نئی امریکہ پابندی

ایران کے تین گروپوں اور چھ افراد پر نئی امریکہ پابندی

امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز جن تین گروپس پر پابندیاں لگائی ہیں ان میں ایران کے حکومت نواز بااختیار گروپ انصار حزب اللہ ، تہران کی اوین جیل اور حکومت کی سرپرستی میں قائم موبائل فون کے ایپ بنانے والی کمپنی  ہانیستا پروگرامنگ گروپ  شامل ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2H60IoP

0 Response to "ایران کے تین گروپوں اور چھ افراد پر نئی امریکہ پابندی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3