-->
پی پی پی نے فرحت اللہ بابر کو پی ٹی ایم مفاہتی جرگے میں نامزد کر دیا

پی پی پی نے فرحت اللہ بابر کو پی ٹی ایم مفاہتی جرگے میں نامزد کر دیا

سابق سینیٹر ان 30 افراد کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں پہلے ہی پی ٹی ایم کی جانب سے نامزد کیا جاچکا ہے ۔ اس فہرست میں منظور پشتین کے سوا پی ٹی ایم اور دیگر جماعتوں بشمول عوامی نیشنل پارٹی اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے راہنما شامل ہیں۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IUxZ8j

Related Posts

0 Response to "پی پی پی نے فرحت اللہ بابر کو پی ٹی ایم مفاہتی جرگے میں نامزد کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3