
امریکہ: دودھ اور انڈوں کے ساتھ اب آپ گراسری اسٹور سے بندوق کی گولیاں بھی خرید سکتے ہیں
گولیاں بیجنے کی مشین بنیادی طور پر اسی وینڈنگ مشین جیسی ہے، جس سے آپ سوڈا، یا چاکلیٹ یا چپس وغیرہ کے پیکٹ نکالتے ہیں۔ خیر اب تو آپ گرماگرم کافی بھی وینڈنگ مشین سے نکال سکتے ہیں۔ لیکن گولیوں کی بات ذرا الگ ہے، جس کے لیے مشین میں ایک مخصوص کمپیوٹر نصب کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q8VCSXo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q8VCSXo
0 Response to "امریکہ: دودھ اور انڈوں کے ساتھ اب آپ گراسری اسٹور سے بندوق کی گولیاں بھی خرید سکتے ہیں"
Post a Comment