-->
صدر بائیڈن اور صدر شی اگلے ہفتے ورچوئل ملاقات کریں گے، میڈیا رپورٹس

صدر بائیڈن اور صدر شی اگلے ہفتے ورچوئل ملاقات کریں گے، میڈیا رپورٹس

جمعرات کو شائع والی میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان اس آن لائن ملاقات کا فیصلہ اکتوبر میں کیا گیا تھا جب امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون اور چین کے اعلیٰ ترین سفارتکار یانگ جییچی نے زیورخ میں باہمی تعلقات پر بات چیت کی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3H7CxGS

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن اور صدر شی اگلے ہفتے ورچوئل ملاقات کریں گے، میڈیا رپورٹس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3