ایون فیلڈ ریفرنس، فیصلہ جمعے کو سنایا جائے گا: عدالت
احتساب عدالت نے ملزمان کو جمعے کو پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے ہیں اور فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ نواز شریف اور مریم کی حاضری سے سات روزہ استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی ہے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lRFdjH
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lRFdjH
0 Response to "ایون فیلڈ ریفرنس، فیصلہ جمعے کو سنایا جائے گا: عدالت"
Post a Comment