-->
'ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام تشویش کی بات ہے'

'ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام تشویش کی بات ہے'

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’’ہم پہلے بھی2011ء میں گرے لسٹ میں چلے گئے تھے۔ دو تین سال رہے پھر نکل آئے۔ اور اب بھی اگر ہم نے بین الاقوامی برادری کے تحفظات کو دور کر لیا تو یہ معاملہ ختم ہوسکتا ہے۔ بصورت دیگر، اگر نہیں کریں گے پھر اس میں مسئلے ہو سکتے ہیں"

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2txSL8b

Related Posts

0 Response to "'ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام تشویش کی بات ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3