-->
عوام کو بھوک، پیاس اور خوف سے نجات دلائیں گے: بلاول

عوام کو بھوک، پیاس اور خوف سے نجات دلائیں گے: بلاول

انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے، اُنھوں نے کہا کہ ’’پیپلز پارٹی بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کرے گی اور عوام کو بھوک پیاس اور لاچارگی کے خوف سے آزاد کرائیں گے۔ پی پی کا وژن عوام کی خوشحالی ہے۔ ہم تعلیم، صحت اور بنیادی ضروریات پر خصوصی توجہ دیں گے اور جمہوریت کی جڑیں گہری کرنا منشور کا حصہ ہے‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KurNEP

Related Posts

0 Response to "عوام کو بھوک، پیاس اور خوف سے نجات دلائیں گے: بلاول"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3